پاکستان سٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے کاروبار کے دوران ایک لاکھ33 ہزار پوائنٹس کی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روز ایک لاکھ اکتیس ہزارنوسو انچاس پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ تینتیس
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے کاروبار کے دوران ایک لاکھ33 ہزار پوائنٹس کی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔
ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روز ایک لاکھ اکتیس ہزارنوسو انچاس پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ تینتیس ہزار دو سو ستاون پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔
سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تاجر برادری کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *