728 x 90

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 61ہزارپوائنٹس کی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 61ہزارپوائنٹس کی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج (جمعہ) کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روز ایک لاکھ 59 ہزار280 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،دو ہزار تین سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج (جمعہ) کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کیا۔

ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روز ایک لاکھ 59 ہزار280 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،دو ہزار تین سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ61 ہزار 677 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل اضافے کا رجحان حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تجارتی اور کاروباری برادری کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos