728 x 90

پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز

پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز

ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان بھر میں فائیو جی کے تین سو سے زائد مقامات فعال ہیں اور بڑے شہروں اور اہم مقامات پر یہ سروس شروع کر دی گئی ہے۔ ایک بیان

ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔

پاکستان بھر میں فائیو جی کے تین سو سے زائد مقامات فعال ہیں اور بڑے شہروں اور اہم مقامات پر یہ سروس شروع کر دی گئی ہے۔

ایک بیان میں وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزادنے کہا کہ پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم سے انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جاز نے اگلے تین برسوں میں پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos