728 x 90

پاکستان نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کیلئے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن سے معاہدہ کرلیا

پاکستان نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کیلئے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن سے معاہدہ کرلیا

وزارت صنعت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان سے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کے لئے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ طے کرلیا ہے۔ اس سے گاڑیوں کا ایندھن پر انحصار کم ہوگا اور آلودگی کی سطح میں بھی کمی آئے گی۔

وزارت صنعت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان سے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کے لئے بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ طے کرلیا ہے۔

اس سے گاڑیوں کا ایندھن پر انحصار کم ہوگا اور آلودگی کی سطح میں بھی کمی آئے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos