728 x 90

پاکستان نے بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگرکیا

پاکستان نے بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگرکیا

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے ساتھ ہونے

اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا ہے۔

یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے ساتھ ہونے والے باہمی مکالمے میں کہی۔

عثمان جدون نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے بھارت کو جوابدہ ٹھہرانے میں ناکامی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos