پاکستان نے سیلاب کے بعد ملک میں جاری امدادی کوششوں میں بروقت تعاون فراہم کرنے پرملائیشیا کی حکومت اور عوام کوسراہا ہے۔ آج (جمعہ) ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ اس قسم کی ماحولیاتی تبدیلیاں بار بار آنے والی ناگہانی آفات سے نمٹنے کیلئے اجتماعی عالمی اقدام کی فوری ضرورت پر زور دیتی
پاکستان نے سیلاب کے بعد ملک میں جاری امدادی کوششوں میں بروقت تعاون فراہم کرنے پرملائیشیا کی حکومت اور عوام کوسراہا ہے۔
آج (جمعہ) ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ اس قسم کی ماحولیاتی تبدیلیاں بار بار آنے والی ناگہانی آفات سے نمٹنے کیلئے اجتماعی عالمی اقدام کی فوری ضرورت پر زور دیتی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *