پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نومنتخب غیرمستقل ارکان کا دو سالہ نئی مدت کیلئے ذمہ داریاں سنبھالنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے کہا کہ ہم بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے کونسل کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میںان کے ساتھ
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نومنتخب غیرمستقل ارکان کا دو سالہ نئی مدت کیلئے ذمہ داریاں سنبھالنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
ایک بیان میں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے کہا کہ ہم بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے کونسل کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میںان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
بحرین، کولمبیا، کانگو، لٹویا، لائبیریا ان ملکوں میں شامل ہیں جو دوسرے غیر مستقل رکن ممالک پاکستان’ ڈنمارک، یونان، پاناما اور صومالیہ کے ہمراہ نئی مدت کیلئے خدمات انجام دیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *