728 x 90

پاکستان کا قرض کم ہو کر 79,146 ارب روپے رہ گیا

پاکستان کا قرض کم ہو کر 79,146 ارب روپے رہ گیا

پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ اسی ہزار پانچ سو اٹھارہ ارب روپے سے کم ہوکر اناسی ہزار ایک سوچھیالیس ارب روپے رہ گیا ہے، اس طرح قرض میں ایک ہزار تین سو اکہتر ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔ وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ کمی رواں

پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ اسی ہزار پانچ سو اٹھارہ ارب روپے سے کم ہوکر اناسی ہزار ایک سوچھیالیس ارب روپے رہ گیا ہے، اس طرح قرض میں ایک ہزار تین سو اکہتر ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔

وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ کمی رواں سال جون سے ستمبر کے دوران ہوئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos