728 x 90

پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، بلال بن ثاقب

پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، بلال بن ثاقب

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کا شعبہ نمایاں ترقی کر رہا ہے۔  اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں جدت اور اصلاحات کی بدولت پاکستان میں سرمایہ کاری میں

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کا شعبہ نمایاں ترقی کر رہا ہے۔

 اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں جدت اور اصلاحات کی بدولت پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos