728 x 90

پاکستان کو گزشتہ ماہ تین ارب ستر کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول

پاکستان کو گزشتہ ماہ تین ارب ستر کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول

پاکستان کو گزشتہ ماہ ترسیلات زر کی مد میں تین ارب ستر کروڑ ڈالرموصول ہوئے، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں سولہ اعشاریہ پانچ فیصد جبکہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں اعشاریہ سات فیصد زیادہ ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران مجموعی

پاکستان کو گزشتہ ماہ ترسیلات زر کی مد میں تین ارب ستر کروڑ ڈالرموصول ہوئے، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں سولہ اعشاریہ پانچ فیصد جبکہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں اعشاریہ سات فیصد زیادہ ہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران مجموعی ترسیلات زر سات ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں چودہ اعشاریہ سات فیصد زائد ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos