پاکستان کی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات گزشتہ ماہ کے دوران چھتیس کروڑساٹھ لاکھ ڈالر کی بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اکیس فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان کی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات گزشتہ ماہ کے دوران چھتیس کروڑساٹھ لاکھ ڈالر کی بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اکیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک میں گزشتہ ماہ حسابات جاریہ کی مد میں ایک کروڑدس لاکھ ڈالرکامنافع ریکارڈ کیاگیا جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں بتیس کروڑپچاس لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔
یہ رواں مالی سال کے دوران اب تک کا پہلا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *