پاکستان نے شام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل فوجی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نہ صرف غیر ذمہ دارانہ، بلکہ خطرناک اور جان بوجھ کر خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ شام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بریفنگ کے دوران قومی
پاکستان نے شام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل فوجی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نہ صرف غیر ذمہ دارانہ، بلکہ خطرناک اور جان بوجھ کر خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
شام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بریفنگ کے دوران قومی بیان دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سفیر عاصم افتخار احمد نے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی تمام خلاف ورزیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *