پاک بحریہ کے زیراہتمام امن مذاکرہ دوہزار پچیس آج کراچی میں شروع ہوگیا۔ مذاکرے میں مختلف ملکوں کی بحری افواج کے سربراہان، کوسٹ گارڈز اور دفاعی افواج کے نمائندے مشترکہ عالمی اور علاقائی بحری امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔ ادھر نویں کثیرملکی بحری مشق امن دوہزار پچیس کل کراچی میں شروع ہوئی۔ سمندری اور بندرگاہ
پاک بحریہ کے زیراہتمام امن مذاکرہ دوہزار پچیس آج کراچی میں شروع ہوگیا۔
مذاکرے میں مختلف ملکوں کی بحری افواج کے سربراہان، کوسٹ گارڈز اور دفاعی افواج کے نمائندے مشترکہ عالمی اور علاقائی بحری امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔
ادھر نویں کثیرملکی بحری مشق امن دوہزار پچیس کل کراچی میں شروع ہوئی۔
سمندری اور بندرگاہ کے مراحل پر مبنی اس مشق میں ساٹھ سے زائد ملکوں کے بحری جہاز خصوصی آپریشنزفورسز ای او ڈی بحری ٹیمیں اور مبصرین حصہ لے رہے ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *