728 x 90

پاک فوج کے زیر اہتمام قومی ریسلنگ چیمپئن شپ کا ملک بھر میں مرحلہ وار انعقاد

پاک فوج کے زیر اہتمام قومی ریسلنگ چیمپئن شپ کا ملک بھر میں مرحلہ وار انعقاد

پاک فوج کے زیر اہتمام قومی ریسلنگ چیمپئن شپ ملک بھر میں مرحلہ وار منعقد ہو رہی ہے۔ چیمپئن شپ پاکستان بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع فراہم کرے گی۔ چیمپئن شپ ملک کے مختلف علاقوں میں چار مرحلوں میں منعقد کی جا رہی ہے۔ ضلعی سطح پر پہلا

پاک فوج کے زیر اہتمام قومی ریسلنگ چیمپئن شپ ملک بھر میں مرحلہ وار منعقد ہو رہی ہے۔

چیمپئن شپ پاکستان بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع فراہم کرے گی۔

چیمپئن شپ ملک کے مختلف علاقوں میں چار مرحلوں میں منعقد کی جا رہی ہے۔ ضلعی سطح پر پہلا مرحلہ اس ماہ کی 10 تاریخ تک جاری رہے گا۔

ڈویژنل سطح پر دوسرا مرحلہ 15 سے 20 جنوری تک جبکہ تیسرا مرحلہ صوبائی سطح پر 25 سے 30 جنوری تک شیڈول ہے۔

چوتھا اور آخری مرحلہ 5سے 10فروری تک کھیلا جائے گا جس کے میچ سیالکوٹ میں ہوں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos