پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلوچستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔ انہوں نے آج ایف سی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا۔ مریم
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلوچستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔
انہوں نے آج ایف سی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا۔
مریم نواز نے کہا کہ فرنٹیئر کور بلوچستان کے جوان عوام کی قیمتی جانوں کے تحفظ کیلئے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *