728 x 90

پنجاب حکومت سڑکوں کے شعبے میں نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے: مریم نواز

پنجاب حکومت سڑکوں کے شعبے میں نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت تیز رفتار، شفاف اور معیاری ترقیاتی کاموں کے ذریعے سڑکوں کے شعبے میں نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ لاہور میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہیں بتایا گیا کہ 30 ارب روپے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت تیز رفتار، شفاف اور معیاری ترقیاتی کاموں کے ذریعے سڑکوں کے شعبے میں نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔

لاہور میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہیں بتایا گیا کہ 30 ارب روپے کی لاگت سے 1795 کلومیٹر پر محیط 1129 سڑکیں صرف 75 دنوں میں مکمل کی گئی ہیں۔

حکام کے مطابق یہ منصوبے فیلڈ عملے نے تین شفٹوں میں کام کرکے مکمل کیے، جس سے 11 ارب روپے کی بچت ممکن ہوئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos