پنجاب کے محکمہ صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری نے چین کے ہونان نونگیو مشینری گروپ کے ساتھ پنجاب میں زرعی آلات کی اسمبلی اور مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کے چین کے صوبہ ہونان کے دورے
پنجاب کے محکمہ صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری نے چین کے ہونان نونگیو مشینری گروپ کے ساتھ پنجاب میں زرعی آلات کی اسمبلی اور مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
یہ معاہدہ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کے چین کے صوبہ ہونان کے دورے کے دوران طے پایا۔
معاہدے کے تحت پنجاب حکومت چینی سرمایہ کاروں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کرے گی۔
ہونان نونگیو مشینری گروپ کے صدر لیو روچھیاو نے زرعی مشینری کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *