728 x 90

پنجاب حکومت کا چین کے تعاون سے لاہور میں سولر پینل کی تیاری شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا چین کے تعاون سے لاہور میں سولر پینل کی تیاری شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے چین کے تعاون سے لاہور میں سولر پینل کی تیاری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں معاہدہ آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چین کی معروف کاروباری تنظیم سندر گرین گروپ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پایا۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان

پنجاب حکومت نے چین کے تعاون سے لاہور میں سولر پینل کی تیاری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں معاہدہ آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چین کی معروف کاروباری تنظیم سندر گرین گروپ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پایا۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ایک بڑی سولر مارکیٹ ہے اور توانائی کے جاری بحران کی وجہ سے شمسی توانائی کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے۔

پنجاب حکومت نے چین میں پچاس ہزار طلباء کو اعلیٰ پیشہ ورانہ اور صنعتی تربیت فراہم کرنے کے لیے چینی کنلن گروپ کے ساتھ ایک معاہدہ بھی کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos