پنجاب حکومت نے صوبے کے انتالیس اضلاع کو خوبصورت بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت سولہ ارب روپے کی لاگت سے ایک سو بتیس سکیمیں مکمل کی جائینگی۔ ہر شہر کی مرکزی سڑکوں اور بازاروں کو ٹف ٹائلز سے خوبصورت بنایا جائیگا جبکہ بڑے تجارتی مراکز کو دلکش بنانے کیلئے
پنجاب حکومت نے صوبے کے انتالیس اضلاع کو خوبصورت بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
اس منصوبے کے تحت سولہ ارب روپے کی لاگت سے ایک سو بتیس سکیمیں مکمل کی جائینگی۔
ہر شہر کی مرکزی سڑکوں اور بازاروں کو ٹف ٹائلز سے خوبصورت بنایا جائیگا جبکہ بڑے تجارتی مراکز کو دلکش بنانے کیلئے اقدامات کئے جائینگے۔
مختلف شہروں میں تاریخی دروازوں اور روایتی بازاروں کی حالت بہتر بناتے ہوئے ان کی ثقافتی حیثیتوں کو بحال کرتے ہوئے انہیں جمالیاتی حوالے سے پرکشش بنایا جائیگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *