728 x 90

پنجاب حکومت گندم پر غیر آئینی پابندی اٹھا ئے. مزمل اسلم

پنجاب حکومت گندم پر غیر آئینی پابندی اٹھا ئے. مزمل اسلم

سابق مشیر خبیر پختونخواہ مزمل اسلم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت پنجاب حکومت نے پورے پاکستان میں گندم کی سپلائی بند کی ہوئی ہے جس کی وجہ سے کے پی کے میں آٹا 300 روپے تک مہنگا ہوا ہے- یہ ایک غیر آئینی عمل ہے

سابق مشیر خبیر پختونخواہ مزمل اسلم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت پنجاب حکومت نے پورے پاکستان میں گندم کی سپلائی بند کی ہوئی ہے جس کی وجہ سے کے پی کے میں آٹا 300 روپے تک مہنگا ہوا ہے- یہ ایک غیر آئینی عمل ہے جو پنجاب نے اٹھایا ہے آرٹیکل 151 کے تحت کوئی صوبہ آٹے کی ترسیل نہیں روک سکتا۔

ہم نے یہ مسئلہ وفاق کے سامنے رکھا جس پر پنجاب کی وزیراعلی نے کہا اگر ہم ترسیل نہیں روکتے تو ہمارے ہاں مہنگائی ہوگی ، ہم نے موقف اٹھایا کہ آئینی طور پر آپ ملک کے اندر کسی چیز کی ترسیل نہیں روک سکتے – تمام فورم نے ہمارا موقف تسلیم کیا ہم امید کرتے ہیں پنجاب حکومت یہ غیر آئینی پابندی اٹھا لے گی.

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos