728 x 90

پنجاب رینجرزکاسیلاب سے متاثرہ سلیمانکی میں ریسکیوآپریشن جاری

پنجاب رینجرزکاسیلاب سے متاثرہ سلیمانکی میں ریسکیوآپریشن جاری

پاکستان رینجرز (پنجاب) کا سیلاب سے متاثرہ سلیمانکی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سلیمانکی میں سیلاب میں پھنسے 55 افراد اور 150 مویشیوں کو پاکستان رینجرز پنجاب نے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔ پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس بھی قائم کئے گئے ہیں، جن میں

پاکستان رینجرز (پنجاب) کا سیلاب سے متاثرہ سلیمانکی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

سلیمانکی میں سیلاب میں پھنسے 55 افراد اور 150 مویشیوں کو پاکستان رینجرز پنجاب نے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔

پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس بھی قائم کئے گئے ہیں، جن میں سیلاب متاثرین کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

میڈیکل کیمپس میں سیلاب متاثرین کے طبی معائنے کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos