728 x 90

پنجاب کابینہ کی سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کی منظوری

پنجاب کابینہ کی سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کی منظوری

پنجاب کابینہ نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں سکول ٹیچرانٹرنز کی بھرتی کی منظوری دی ہے ۔ یہ منظوری وزیراعلی مریم نواز کی صدارت میںبدھ کے روز لاہور میں کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ کابینہ نے پنجاب کے غیر منقولہ جائیداد کی ملکیت کے تحفظ کے آرڈنینس مجریہ دوہزار پچیس  اورجدید زرعی آلات کیلئے

پنجاب کابینہ نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں سکول ٹیچرانٹرنز کی بھرتی کی منظوری دی ہے ۔

یہ منظوری وزیراعلی مریم نواز کی صدارت میںبدھ کے روز لاہور میں کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔

کابینہ نے پنجاب کے غیر منقولہ جائیداد کی ملکیت کے تحفظ کے آرڈنینس مجریہ دوہزار پچیس  اورجدید زرعی آلات کیلئے سبسڈیز کی فراہمی کے وزیراعلی کے ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانس پروگرام کی منظوری بھی دی ۔

اجلاس میں لاہور، راولپنڈی ہائی سپیڈ ریل منصوبے اور ائیر پنجاب پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے قیام کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخطوں کی منظوری بھی دی ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos