728 x 90

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا 5 ہزار335 ارب روپے کا بجٹ پیش

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا 5 ہزار335 ارب روپے کا بجٹ پیش

آج پنجاب کا آئندہ مالی سال کا پانچ ہزار تین سو پینتیس ارب روپے کا بجٹ پیش کیاگیا۔ پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی لاہور میں بجٹ پیش کیا۔بجٹ تجاویز سے آگاہ کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ نے کہاکہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیاگیا ۔بجٹ میںسالانہ ترقیاتی پروگرام

آج پنجاب کا آئندہ مالی سال کا پانچ ہزار تین سو پینتیس ارب روپے کا بجٹ پیش کیاگیا۔

پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی لاہور میں بجٹ پیش کیا۔بجٹ تجاویز سے آگاہ کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ نے کہاکہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیاگیا ۔بجٹ میںسالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے ایک ہزار دوسوچالیس ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جو رواں مالی سال کے مقابلے میں سینتالیس اعشاریہ دو فیصد کا نمایاں اضافہ ہے ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos