728 x 90

پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی سروے کا27 فیصد کام مکمل

پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی سروے کا27 فیصد کام مکمل

پنجاب کے صوبائی ہنگامی امدادی ادارے نے صوبے میں سیلاب کے بحالی سروے کا ستائیس فیصد کام مکمل کرلیا ہے۔ یہ بات لاہور میں صوبائی ریلیف کمشنر نبیل جاوید کی صدارت میں ایک اجلاس کے دوران بتائی گئی۔ اجلاس میں 72 متاثرہ تحصیلوں میں مالی امداد کیلئے کیمپ مقامات کے قیام کا جائزہ لیا گیا

پنجاب کے صوبائی ہنگامی امدادی ادارے نے صوبے میں سیلاب کے بحالی سروے کا ستائیس فیصد کام مکمل کرلیا ہے۔

یہ بات لاہور میں صوبائی ریلیف کمشنر نبیل جاوید کی صدارت میں ایک اجلاس کے دوران بتائی گئی۔

اجلاس میں 72 متاثرہ تحصیلوں میں مالی امداد کیلئے کیمپ مقامات کے قیام کا جائزہ لیا گیا اور تمام محکموں کو بروقت اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

انہوں نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو اڑتالیس گھنٹے کے اندر جا ں بحق ہونے والوں کے خاندانوں کو امداد مہیا کرنے کی ہدایت کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos