پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں نئی کلاسز کا آغاز ہوگیا۔ کار کورس کا دورانیہ دو ہفتے جبکہ ایل ٹی وی کورس کا دورانیہ چار ہفتے ہوگا دوران کورس ٹرینیز کو ماہر اور تجربہ کار پولیس انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی پریکٹیکل ٹریننگ، ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور گاڑیوں کی مینٹیننس کی بابت ٹریننگ دی جاتی ہے
پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں نئی کلاسز کا آغاز ہوگیا۔
کار کورس کا دورانیہ دو ہفتے جبکہ ایل ٹی وی کورس کا دورانیہ چار ہفتے ہوگا
دوران کورس ٹرینیز کو ماہر اور تجربہ کار پولیس انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی پریکٹیکل ٹریننگ، ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور گاڑیوں کی مینٹیننس کی بابت ٹریننگ دی جاتی ہے اسکے علاوہ پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کیا جا چکا ہے جہاں عالمی معیار کے مطابق ڈیجیٹل ڈرائیونگ کی تربیت دی جا رہی ہے۔ای سائن ٹیسٹ کے لیے جدید ترین ٹچ سکرین سسٹم پر ٹریفک اشاروں کی تیاری کروائی جا رہی ہے۔لیڈیز کے لیے الگ لیڈی پولیس انسٹرکٹر کی سہولت موجود ہے
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر کی زیر نگرانی
پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں نئی کلاسز کا آغاز ہوگیا۔
کار کورس کا دورانیہ دو ہفتے جبکہ ایل ٹی وی کورس کا دورانیہ چار ہفتے ہوگا
دوران کورس ٹرینیز کو ماہر اور تجربہ کار پولیس انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی پریکٹیکل ٹریننگ، ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور گاڑیوں کی مینٹیننس کی بابت ٹریننگ دی جاتی ہے اسکے علاوہ پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں ڈرائیونگ سیمولیٹر نصب کیا جا چکا ہے جہاں عالمی معیار کے مطابق ڈیجیٹل ڈرائیونگ کی تربیت دی جا رہی ہے۔ای سائن ٹیسٹ کے لیے جدید ترین ٹچ سکرین سسٹم پر ٹریفک اشاروں کی تیاری کروائی جا رہی ہے۔لیڈیز کے لیے الگ لیڈی پولیس انسٹرکٹر کی سہولت موجود ہے

Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *