ڈھاکہ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تیس اعشاریہ چار اوورز میں ایک سو چودہ رنز بنا کرآوٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف پندرہ اعشاریہ ایک اوورز میں دو
ڈھاکہ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔
پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تیس اعشاریہ چار اوورز میں ایک سو چودہ رنز بنا کرآوٹ ہوگئی۔
بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف پندرہ اعشاریہ ایک اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *