728 x 90

پیرا فورس کی جانب سے کھتیاں والا اور ریلبازار میں دوکانوں کے سامنے غیر قانونی تھڑوں کا خاتمہ کردیا گیا

پیرا فورس کی جانب سے کھتیاں والا اور ریلبازار میں دوکانوں کے سامنے غیر قانونی تھڑوں کا خاتمہ کردیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت شاہراہوں و بازاروں کی توسیع و خوبصورتی کے منصوبے پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پیرا فورس کی جانب سے کھتیاں والا اور ریلبازار میں دوکانوں کے سامنے غیر قانونی تھڑوں کا خاتمہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت شاہراہوں و بازاروں کی توسیع و خوبصورتی کے منصوبے پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پیرا فورس کی جانب سے کھتیاں والا اور ریلبازار میں دوکانوں کے سامنے غیر قانونی تھڑوں کا خاتمہ کیا گیا۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر شاہراہوں اور بازاروں کی توسیع و خوبصورتی کے لئے جامع منصوبے پر عملدرآمد جاری ہے۔شاہراہوں اور بازاروں کی توسیع کا مقصد ٹریفک کی روانی بہتر کرنا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos