728 x 90

پی ڈی ایم اے کا دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کاالرٹ

پی ڈی ایم اے کا دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کاالرٹ

پنجاب کے قدرتی آفات کی صورتحال سے نمٹنے کے صوبائی ادارے نے دریائے ستلج میں ہریکے کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ جاری کیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں تمام متعلقہ محکمے اور ادارے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے

پنجاب کے قدرتی آفات کی صورتحال سے نمٹنے کے صوبائی ادارے نے دریائے ستلج میں ہریکے کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ جاری کیا ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں تمام متعلقہ محکمے اور ادارے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے چوکس ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos