آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں آج (پیر) جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سلامی دی اور گارڈ
آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں آج (پیر) جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔
مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔ انہوں نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں موجود تھے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *