728 x 90

چیف جسٹس پاکستان کا بارکے ساتھ مل کرکام کرنے کاعزم

چیف جسٹس پاکستان کا بارکے ساتھ مل کرکام کرنے کاعزم

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے انصاف کی فوری فراہمی اور اُس تک رسائی یقینی بنانے کیلئے بارکے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وہ آج (پیر) اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ چیف جسٹس نے وکیل کرنے کی استعداد

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے انصاف کی فوری فراہمی اور اُس تک رسائی یقینی بنانے کیلئے بارکے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

وہ آج (پیر) اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

چیف جسٹس نے وکیل کرنے کی استعداد نہ رکھنے والوں کو مفت قانونی مدد دینے کا اعلان کیا۔

اس مقصد کے لئے پرنسپل سیٹ اور رجسٹریز میں عوامی سہولت مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos