728 x 90

چینی کمپنی کی پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

چینی کمپنی کی پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

چین کی ایک معروف تعمیراتی کمپنی نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے پورٹ قاسم پرپانی صاف کرنے کا پلانٹ لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔ چین نے اس

چین کی ایک معروف تعمیراتی کمپنی نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اس سلسلے میں سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے پورٹ قاسم پرپانی صاف کرنے کا پلانٹ لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔

چین نے اس پلانٹ کی تنصیب کے ذریعے آبی قلت کا مسئلہ حل کرنے کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، جس سے پانی کی صنعتی اور گھریلو ضروریات پوری ہوں گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos