چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامنا
چین اور بھارت کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں شدت آگئی ہے جبکہ مودی حکومت کو اپنی دفاعی پالیسی پر عالمی تنقید کا سامنا ہے۔ ایک بین الاقوامی میڈیا ادارے کے مطابق چین کے ہاتھوں…

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں شدت آگئی ہے جبکہ مودی حکومت کو اپنی دفاعی پالیسی پر عالمی تنقید کا سامنا ہے۔
ایک بین الاقوامی میڈیا ادارے کے مطابق چین کے ہاتھوں بھارتی سرحد پر ناکامی مودی حکومت کی کمزور دفاعی حکمت عملی کا واضح ثبوت ہے۔


