ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے منیجرز شوگر ملز اور انچارج صاحبان سرکل ہائے سے کرشنگ سیزن کے حوالے سے میٹنگ کی. ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید رانا
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے منیجرز شوگر ملز اور انچارج صاحبان سرکل ہائے سے کرشنگ سیزن کے حوالے سے میٹنگ کی.
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید رانا کی ہدایات پر
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے منیجرز شوگر ملز اور انچارج صاحبان سرکل ہائے سے کرشنگ سیزن کے حوالے سے میٹنگ کی
میٹنگ میں کرشنگ سیزن کے دوران ٹریفک ڈیوٹی اور ٹرالیوں کی بیک سائیڈ پر ریفلیکٹرز اور بیک لائیٹس لگوانے کے بارے تبادلہ خیال کیا۔
ٹریفک کی روانی کو بہتر کرنے کے لئے علیحدہ ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *