728 x 90

ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے جنوبی کوریا میں ملاقات

ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے جنوبی کوریا میں ملاقات

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوراُن کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے ایشیا بحر الکاہل اقتصادی تعاون سربراہ اجلاس کے موقع پرآج جنوبی کوریامیں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدرنے کہاکہ امریکہ اور چین کے درمیان آج تجارتی معاہدہ متوقع ہے۔ ادھرچینی صدر نے ایک بیان میں امریکہ کے ساتھ ملکرکام

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوراُن کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے ایشیا بحر الکاہل اقتصادی تعاون سربراہ اجلاس کے موقع پرآج جنوبی کوریامیں ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدرنے کہاکہ امریکہ اور چین کے درمیان آج تجارتی معاہدہ متوقع ہے۔

ادھرچینی صدر نے ایک بیان میں امریکہ کے ساتھ ملکرکام کرنے پررضامندی ظاہرکی تاکہ دونوں ملکوں کی ترقی کے لئے سازگارماحول قائم کیا جاسکے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos