728 x 90

ڈپٹی کشمنر علی اکبر بھنڈر کا مخلتف محکموں کی کاردکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کشمنر علی اکبر بھنڈر کا مخلتف محکموں کی کاردکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع کی تعمیرو ترقی اور دیگر مفاد عامہ کے حوالہ سے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ایک مشترکہ جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں تمام ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے انسداد سموگ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع کی تعمیرو ترقی اور دیگر مفاد عامہ کے حوالہ سے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ایک مشترکہ جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں تمام ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے انسداد سموگ وڈینگی مہم اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیااورروزانہ کی بنیاد پر ٹھوس اور عملی اقدامات کرنے کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے اربن پلانٹیشن اور سکولوں میں شجر کاری مہم کے حوالے سے کار کردگی کا جائزہ لیا اور ضلع کے سرکاری و نجی سکولوں میں پلانٹیشن کے حوالے سے ہدایات جاری کی۔ ڈپٹی کمشنرنے پلس پراجیکٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے ریونیو افسران سے بریفنگ لی، دو گورنمنٹ سکولوں کے طلباءو طالبات اور اساتذہ سے تدریسی سر گرمیوں اور خوبصورتی و تزئین و آرائش کے منصوبوں پر جاری کام کے حوالے سے جائزہ لیا۔ اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے کیٹل منڈی جھنگ میں انتظامات کے حوالے متعلقہ افسران کی جانب سے منڈی کی تکمیل کے جاری کام پر بریفنگ لی اور نئی تعمیر ہونے والی منڈی میں پلانٹیشن کے حوالے سے ہدایات جاری کئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos