728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلعی محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر نے انسداد سموگ مہم پر عملدرآمد، سوشواکنامک رجسٹری کے حوالے سے ٹیموں کی کار کردگی اور پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلعی محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر نے انسداد سموگ مہم پر عملدرآمد، سوشواکنامک رجسٹری کے حوالے سے ٹیموں کی کار کردگی اور پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی ، انسداد پولیو مہم ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ستھر اپنجاب کے افسران کو صفائی آپریشن مزید تیز کرنے ،بیوٹیفکیشن کی اسکیموں پر کام کی پیشرفت و محکمہ ہائی وے کے افسران کو کرب سٹونز ولائن مارکنگ کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں جبکہ دیگر جاری اقدامات بارے متعلقہ افسران سے تفصیلی بریفنگ بھی لی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos