728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی افسران کی محکمانہ کارکردگی اور سروسز کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی افسران کی محکمانہ کارکردگی اور سروسز کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی افسران کی محکمانہ کارکردگی اور سروسز کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ماہِ رمضان کی آمد کے پیشِ نظر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کارکردگی ، انسدادِ سموگ مہم پر عملدرآمدسمیت پلس پراجیکٹ و ریونیو ریکوریز کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی افسران کی محکمانہ کارکردگی اور سروسز کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ماہِ رمضان کی آمد کے پیشِ نظر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کارکردگی ، انسدادِ سموگ مہم پر عملدرآمدسمیت پلس پراجیکٹ و ریونیو ریکوریز کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر بیوٹیفکیشن اسکیموں پر کام کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ لی گئی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مفادِ عامہ سے متعلق جاری پالیسیوں پر مو¿ثر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ضلعی افسران اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کو یقینی بنائیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos