728 x 90

ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں سٹاف میں عید گفٹس تقسیم کئے

ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں سٹاف میں عید گفٹس تقسیم کئے

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے دورہ کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کے سٹاف میں عید گفٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ اس اقدام کا مقصد طبی عملے کی حوصلہ افزائی کرنا اور ان کی خدمات کو سراہنا تھا۔ ہسپتال عملے نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے فرائض مزید ذمہ داری کے ساتھ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے دورہ کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ کے سٹاف میں عید گفٹس بھی تقسیم کیے گئے۔

اس اقدام کا مقصد طبی عملے کی حوصلہ افزائی کرنا اور ان کی خدمات کو سراہنا تھا۔ ہسپتال عملے نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے فرائض مزید ذمہ داری کے ساتھ ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos