انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن اقدام کے تحت نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ وہ اسلام آباد میں سائبر سیکیورٹی، سائبر شیلڈ پالیسی اور مستقبل کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ وفاقی وزیر نے
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن اقدام کے تحت نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔
وہ اسلام آباد میں سائبر سیکیورٹی، سائبر شیلڈ پالیسی اور مستقبل کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ نئی سائبر شیلڈ پالیسی کے ذریعے ای گورننس کے نظام، مالیاتی شعبے اور صحت سے متعلق اعدادوشمار کو محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *