728 x 90

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درا زندہ میں خوارج دہشت گردوں نے ایف سی کی ایک چوکی پر حملہ کیا جس میں فرنٹیئر کانسٹیلبری کے 10 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ خارجی دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے فرنٹیئر کانسٹیلبری کے زام چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ وزارت داخلہ کے ایک ترجمان کے مطابق ایف سی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درا زندہ میں خوارج دہشت گردوں نے ایف سی کی ایک چوکی پر حملہ کیا جس میں فرنٹیئر کانسٹیلبری کے 10 جوان شہید ہوگئے ہیں۔

خارجی دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے فرنٹیئر کانسٹیلبری کے زام چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔

وزارت داخلہ کے ایک ترجمان کے مطابق ایف سی کے نوجوانوں نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا۔

ایف سی جوانوں نے اپنی چوکی کا تحفظ اور دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

شہید ہونیوالے جوانوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی وزیرستان جبکہ 4 کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos