728 x 90

کاسا1000بجلی منصوبہ آئندہ سال دسمبرتک مکمل کرلیا جائے گا

کاسا1000بجلی منصوبہ آئندہ سال دسمبرتک مکمل کرلیا جائے گا

تاجکستان کے نائب وزیر برائے توانائی اور آبی وسائل جمیشد شویمزودا (Jamshed Shoimzoda) نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کاسا1000پاور ٹرانسمیشن لائن منصوبہ آئندہ سال دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ دوشنبے میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ جنوری دوہزارستائیس تک فعال ہو

تاجکستان کے نائب وزیر برائے توانائی اور آبی وسائل جمیشد شویمزودا (Jamshed Shoimzoda) نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کاسا1000پاور ٹرانسمیشن لائن منصوبہ آئندہ سال دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔

دوشنبے میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ جنوری دوہزارستائیس تک فعال ہو جائے گا۔

تاجکستان کے وزیر نے کہا کہ کاسا-1000 منصوبے کی ترسیلی صلاحیت ایک ہزارتین سو میگاواٹ ہو گی، یہ منصوبہ تاجکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان توانائی کامربوط ذریعہ ثابت ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ کاسا 1000منصوبہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے اور توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے میں مدد دے گ

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos