728 x 90

کمشنر ،آر پی اوفیصل آباد ، کمشنر مریم خان، پاک فوج کے افسران، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے موضع ننکانہ ریلوےلائن کا دورہ کیا۔

کمشنر ،آر پی اوفیصل آباد ، کمشنر مریم خان، پاک فوج کے افسران، ڈپٹی کمشنر  اور ڈی پی او نے موضع ننکانہ ریلوےلائن کا دورہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دریائے چناب میں سیلاب کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام حفاظتی انتظامات مکمل ہیں ۔ اس حوالہ سے کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور، کمشنر مریم خان، آر پی او ذیشان اصغر،پاک فوج کے افسران، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دریائے چناب میں سیلاب کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام حفاظتی انتظامات مکمل ہیں ۔ اس حوالہ سے کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور، کمشنر مریم خان، آر پی او ذیشان اصغر،پاک فوج کے افسران، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال افتخار کیانی نے موضع ننکانہ ریلوےلائن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر دیگر ضلعی افسران بھی ہمراہ تھے۔اس موقع پر بتایا کہ دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظردریا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ موضع ننکانہ ریلوے لائن تحصیل جھنگ سے بریچننگ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا کہنا تھا کہ عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos