کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کا دریائے چناب کے نشیبی علاقوں کا دورہ۔آر پی او ذیشان اصغر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز بھی ہمراہ تھے۔کمشنر راجہ جہانگیر انور نے چنیوٹ روڑ پر سلطان پورہ،کھروڑہ باقر و محلقہ موضع جات کا دورہ کیا۔کمشنر نے علاقہ مکینوں سے ملاقات کی،کھانے کی فراہمی کا جائزہ لیا اور بچوں کو گفٹ
کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کا دریائے چناب کے نشیبی علاقوں کا دورہ۔آر پی او ذیشان اصغر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز بھی ہمراہ تھے۔کمشنر راجہ جہانگیر انور نے چنیوٹ روڑ پر سلطان پورہ،کھروڑہ باقر و محلقہ موضع جات کا دورہ کیا۔کمشنر نے علاقہ مکینوں سے ملاقات کی،کھانے کی فراہمی کا جائزہ لیا اور بچوں کو گفٹ بھی دیئے۔۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں کشتیوں کے ذریعے مکینوں کو راشن اور کھانا نشیبی علاقوں میں پہنچا رہی ہیں۔سیلاب زدگان کو طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے فلڈ ریلیف کیمپس بھی قائم ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *