کمشنر مریم خان،آر پی او ذیشان اصغر کا جھنگ میں سات محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ کمشنر نے ضلعی انتظامیہ کیطرف سے قائم سبیل کا بھی معائنہ کیا مرکزی جلوس کے روٹس پر انتظامات کا جائزہ ،سیکورٹی انتظامات کو بھی چیک کیا۔ منتظمین و لائسندداران سے بھی انتظامات کے حوالے سے
کمشنر مریم خان،آر پی او ذیشان اصغر کا جھنگ میں سات محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ
کمشنر نے ضلعی انتظامیہ کیطرف سے قائم سبیل کا بھی معائنہ کیا
مرکزی جلوس کے روٹس پر انتظامات کا جائزہ ،سیکورٹی انتظامات کو بھی چیک کیا۔
منتظمین و لائسندداران سے بھی انتظامات کے حوالے سے دریافت کیا
ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر , ڈی پی او بلال افتخار کیانی ہمراہ موجود
کمشنر کی فیلڈ ہسپتال، کلینک آن وہیلز کی گاڑیاں،واٹر سپرنکلرز جلوسوں کیساتھ رکھنے کی ہدایت



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *