بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے عوام کو ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ پیپلز ٹرین سروس سے کوئٹہ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے عوام کو ٹرانسپورٹ کی آرام دہ سہولت میسر آئیگی۔
بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے عوام کو ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔
انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ پیپلز ٹرین سروس سے کوئٹہ اور اس سے ملحقہ علاقوں کے عوام کو ٹرانسپورٹ کی آرام دہ سہولت میسر آئیگی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *