ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گوجرہ روڈ پر واقع کھجور فارم میں کھجور فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی اور ضلعی انتظامیہ کے افسران اور شہریوں نے شرکت کی ، فیسٹیول میں کھجور فارم میں پیدا ہونے والی مختلف اقسام
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گوجرہ روڈ پر واقع کھجور فارم میں کھجور فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی اور ضلعی انتظامیہ کے افسران اور شہریوں نے شرکت کی ، فیسٹیول میں کھجور فارم میں پیدا ہونے والی مختلف اقسام کی کھجور کے اسٹال لگائے گئے تھے ، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کھجور فارم میں اس فیسٹول کا انعقاد شہریوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ جھنگ میں پیدا ہونے والی کھجور کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا بھی تھا انہوں نے کہا وہ کوشش کرینگے کہ کھجور فارم میں بہتری لائے جائے اور اسے ایک تفریحی مقام بنایا جائے تاکہ جھنگ کی عوام کو بہترین تفریحی سہولیات سے میسر آسکیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *