گرین ٹورزم پرائیوٹ لمیٹڈ کے تحت گرین پاک ریورفرنٹ ناران کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ سیاحتی مقام دریائے کنہار کے کنارے واقع ہے جہاں جدید سہولتیں اور قدرتی مناظر کا حسین امتزاج موجود ہے۔ ریور سائیڈ باغات، اوپن ایئر ڈائننگ اور دلکش جھونپڑیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ ناران اور وادی کاغان
گرین ٹورزم پرائیوٹ لمیٹڈ کے تحت گرین پاک ریورفرنٹ ناران کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
یہ سیاحتی مقام دریائے کنہار کے کنارے واقع ہے جہاں جدید سہولتیں اور قدرتی مناظر کا حسین امتزاج موجود ہے۔
ریور سائیڈ باغات، اوپن ایئر ڈائننگ اور دلکش جھونپڑیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔
ناران اور وادی کاغان کی جھیلوں اور بلند چوٹیوں تک آسان رسائی سیاحوں کے لیے خوش آئند سہولت فراہم کرتی ہے۔
2024 میں پاکستان میں 9 لاکھ 65 ہزار بین الاقوامی سیاحوں نے سفر کیا، جس سے 738 ملین ڈالرز کی آمدنی ہوئی۔
2025 میں پاکستان کے سیاحتی شعبے کی آمدنی 4 ارب ڈالرز سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گرین ٹورزم پرائیوٹ لمیٹڈ ماحول دوست سیاحت کو فروغ دے رہی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *