زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیوریج مسائل کے مستقل ازالہ کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی کی خصوصی توجہ سے گزشتہ پانچ سال سے ٹوبہ روڑ سے ملحقہ محلہ جات سے سیوریج کا دیرینہ مسلہ حل کر دیا گیا۔۔
زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیوریج مسائل کے مستقل ازالہ کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی کی خصوصی توجہ سے
گزشتہ پانچ سال سے ٹوبہ روڑ سے ملحقہ محلہ جات سے سیوریج کا دیرینہ مسلہ حل کر دیا گیا۔۔
میونسپل کمیٹی کے افسران و عملہ نے دن رات محنت کی۔
ٹوبہ روڑ کی پرانی سیوریج لائن کو نئی سیوریج لائن کے ساتھ لنک کر دیا گیا ہے۔۔
ڈسپوزل اسٹیشن کے ساتھ لنک نہ ہونے کی وجہ سے ٹوبہ روڑ سے ملحقہ علاقوں میں عرصہ دراز سے سیوریج کے گمبھیر مسائل تھے۔۔
سیوریج لائن کو لنک کرنے کے بعد پرانی سیوریج لائنوں کی بھرپور صفائی پر کام جاری ہے۔
بستی ملاح،محلہ حسین آباد،بیرون غلہ منڈی و دیگر ملحقہ علاقوں سے سیوریج مسائل کا مستقل طور پر خاتمہ ہو گا۔
شہر کے دیگر علاقوں سے سیوریج کے دیرینہ مسائل کے مستقل حل کیلئے میونسپل


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *