وجرہ روڈ نئے بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد نومولود بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرہ روڈ نئے بائی پاس کےقریب ایک نومولود بچے کو لاوارث حالت میں چھوڑ دیا گیا۔ کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ کسی شخص نے نوزائیدہ بچے کو باغ میں پھینک دیا ہے
وجرہ روڈ نئے بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد نومولود بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرہ روڈ نئے بائی پاس کےقریب ایک نومولود بچے کو لاوارث حالت میں چھوڑ دیا گیا۔ کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ کسی شخص نے نوزائیدہ بچے کو باغ میں پھینک دیا ہے اور موقع سے فرار ہو گیا۔ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی ایمبولینس روانہ کیا۔ ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں بچے کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا۔بچے کی شناخت تاحال ممکن نہیں ہو سکی، نہ ہی اس کے والدین یا لواحقین کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب ہیں۔ واقعہ کی اطلاع متعلقہ اداروں کو دے دی گئی ہے



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *