728 x 90

ھماری سرزمین پہ بیٹھے افغان مہاجرین کو وطن واپس جانا ھو گا۔خواجہ آصف

ھماری سرزمین پہ بیٹھے افغان مہاجرین کو وطن واپس جانا ھو گا۔خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے آج سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ایک ٹوئیٹ کرتے ہوا لکھاہے کہ ‏افغانستان کیساتھ حالات نے جو کروٹ لی ھے اسکا پاکستان کو 50سال سے ھماری سرزمین پہ بیٹھے افغان مہاجرین کو وطن واپس جانا ھو گا۔ ھمیں اپنی معیشت کو انکے قبضے چھڑانا ھو گا۔ تنوروں سے لیکر

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے آج سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ایک ٹوئیٹ کرتے ہوا لکھاہے کہ

‏افغانستان کیساتھ حالات نے جو کروٹ لی ھے اسکا پاکستان کو 50سال سے ھماری سرزمین پہ بیٹھے افغان مہاجرین کو وطن واپس جانا ھو گا۔

ھمیں اپنی معیشت کو انکے قبضے چھڑانا ھو گا۔ تنوروں سے لیکر ٹرانسپورٹ، ٹھیکیداری، ڈمپر مافیا، کنسٹرکشن وغیرہ یہ سارے شعبے ھماری معیشت کی ر یڑھ ھیں ۔
پاک افغان سرحد دنیا میں جسطرح سرحدیں ھوتی ھیں اسطرح ھونی چاہیئے ۔ کوئی منہ اٹھا کہ مرضی سے عبور نہ کرے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos